غضنفر مہدی کی سربراہی میں ورلڈ سرائیکی کانگریس کے وفد کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

(ڈاکٹر غضنفر مہدی کی سربراہی میں ورلڈ سرائیکی کانگریس کے وفد کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات)
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو ممتاز سکالر ڈاکٹر غضنفر مہدی نے محرم الحرام کی مناسبت سے اپنی کتاب سرائیکی مرثیہ پیش کی,مخدوم شاہ محمود قریشی نے ڈاکٹر غضنفر مہدی کی سرائیکی زبان کے لئے پچاس سالہ خدمات کو سراہا,سرائیکی مرثیہ نگاروں نے سرائیکی زبان و ادب کو عالمی سطح پر روح شناس کرایا ہے,ورلڈ سرائیکی کانگریس کے وفد میں پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد، زیلدار احسن شاہ اور علی مہدی شامل تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں