بونیر ٹریفک وارڈن پولیس کی بڑی کاروائی

بونیر پولیس ” شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ”
بونیر ٹریفک وارڈن پولیس کی کارروائی:
آج 20 ستمبر 2018 انچارج ٹریفک وارڈن نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف آ پریشن جاری رکھتے ہوئے جسمیں غیر نمونہ نمبر پلیٹ سمیت کالے شیشے اور غیر قانونی ہارن اتارا گیا. جبکہ مزید کارروائی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں