308

فلموں میں سیکورٹی اور پولیس مشقوں میں پشتونوں کو دہشتگرد دیکھانا بند کیا گائے

فلموں، سیکورٹی اور پولیس مشقوں میں پشتونوں کو دہشتگرد دیکھانا بند کیا جائے.
قومی اسمبلی میں شہریار آ فریدی کا اظہار افسوس اور کہا کہ آئیندہ ایسا نہ کیا جائے. پشتونوں سے زیادہ محب وطن کوئی نہیں. پاکستان آزادی تحریک سے ابھی تک پشتون اس ملک کے لئے قربانیاں دے رہے ہیں. خدارا ہمارے صبر کا مزید امتحان نا لیا جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں