349

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر

​​یارانِ جہان کہتے ہیں کشمیر ہے جنت
​​جنت نہ کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی​​

5 فروری……یوم یکہجتی کشمیر
​​کشمیر بنے گا پاکستان​​
جموں کشمیر کے عوام کے ساتھ ہمدردی کے اِظہار کے لئے 5 فروری 1990 کو یومِ یکجہتیءِ کشمیر منانے کا فیصلہ کیا گیا۔
بٹ کے رہے گا ہندوستان
لے کے رہیں گے پاکستان
کا نعرہ کچھ اتنا پرانا بھی نہیں۔ ۷۰ سال پہلے وطن عزیز کو آزاد کرانے کے اس نعرہ کی باز گزشت اب بھی ہر سال ۵ فروری کو سنائی دیتی ہے جب یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جانے والا دن جنت نظیر کشمیر کی…
کشمیر کا مسئلہ لاکھوں انسانوں کی پونے دو سو سالہ جدّ و جہد اور ستر سالوں پر محیط وحشیانہ اذیّتوں کی روئیداد ہے کشمیر پر500 سال مسلمانوں کی حکومت رہنے کے بعد 1819ء میں رنجیت سنگھ نے جموں کشمیر کو فتح کر کے اپنی سلطنت کا حصہ بنا لیا
علامہ اقبال نے پہلا یومِ کشمیر 14 اگست 1931ء کو منایا تھا. تحریر.صوبیدار میجر(ر) بخت روم شاہ تمغہ خدمت عسکری, سیاسی و سماجی کارکن پی ٹی آئی بونیر خیبر پختونخواہ.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں