395

چوروں کے دو اقصام

عام چور اور سیاسی چور.
عام چور اپکے مال, جائیداد, گاڑی, موبائل, بٹوہ اور گھڑی وغیرہ چوری کرتے ہیں. اس چوری سے اپکی ذات اور خاندان متاثر ہوتے ہیں.
لیکن چوروں کی دوسری قسم سیاسی چوروں کی ہے. یہ چور اپکی شناحت, مُلک, تعلیم, خوشیاں, مسکراہٹیں, ترقی, خواب, سکون ختیٰ کہ اولادوں کو بھی چھین/ چوری کر دیتے ہیں. یہ چور اپکے ووٹ, انتخابات, الیکشن ار چناؤ سے آتے ہیں. لیکن دونوں میں بڑا فرق ہوتا ہے. اول الزکر چور اپکا انتخاب کرتا ہے اور آخرالزکر چور کا انتخاب اپ خود کرتے ہیں. اب اندازہ لگائیں کہ آپ پہلے والے چور یا دوسرے والے کی وجہ سے قابل رخم ہوتے ہیں.
خدارا سیاسی چور سے بچیں.
تحریر
صوبیدار میجر ریٹائرڈ
بخت روم شاہ تمغہ خدمت عسکری
سیاسی و سماجی کارکن پی ٹی آئی بونیر خیبر پختونخواہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں