387

پاکستانی سیاست میں عورت کا مقام

ملکِ خُداداد میں ایک اندازے کے مطابق 52% خواتین کی آبادی ہے. لیکن اگر سیاست میں انکا تناسب دیکھا جائے تو بنسبت مردوں کے بہت کم ہے. اسکی بہت ساری وجوہات کے ساتھ ساتھ ایک وجہ یہ بھی ہے کہ لوگ اپنے بچیوں, بہنوں اور ماؤوں کو سیاست میں متعارف کرانے کی خوصلہ افزائی نہی کرتے. اگر کوئی آ بھی جائے تو پھر کچھ غیر مذہب لوگ ان پر بہت ساری بےخودہ قسم کے فقرے کستے ہیں. جسکی وجہ سے لوگ خواتین کو سیاست میں لانے سے کتراتے ہیں. جسکی ایک مثال کچھ دن پہلے عملی طور پر دیکھی گئی ہے. ‏کسی بھی سیاسی رہنما کو اپنی سیاسی مشہوری کی خاطر یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ خواتین کے بارے میں غیر اخلاقی الفاظ استعمال کرے۔ اسلام نے خواتین کو عزت کا مقام دیا۔ سیاست اخلاقیات کے دائرے میں رہ کرنی چاہئے۔ امید ہے کہ ہر سیاسی جماعت کے رہنما اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں گے۔
اس وقت ملک میں واحد پاکستان تحریک انصاف ایک ایسی پارٹی ہے جو خواتین کو جسلے جلوس میں آذادانہ طور پر نمائندگی دیتی ہے. اور ساتھ ساتھ مکمل تحفظ بھی. لیکن عملی طور پر ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم اور سینٹ کی پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر پی پی پی سے ہے. بلاشبہ یہ کریڈٹ پی پی پی کو جاتا ہے. عورت کا اخترام سب پر فرض ہے.
تحریر
صوبیدار میجر (ر) بخت روم شاہ تمغہ خدمت عسکری
سیاسی وسماجی کارکن پی ٹی آئی بونیر خیبرپختونخواہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں