سب سے پہلے پاکستان

‏آزادی اظہار رائے کے نام پر لوگ ہر قسم کی بات کو سوشل میڈیا پر دے مارتے ہیں. ہر چیز کی حد اورسرحد ہوتی اور یہ حدیں اور سرحدیں وہاں پر ختم ہوتی ہیں جہاں سے مملکت خداداد پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدیں شروع ہوتی ہیں
ہم نےان سرحدوں کے تحفظ کی قسم اُٹھا رکھی ہے. جو بھی انہیں عبورکرے ریاست کو ان سے آئین و قانون کے آہنی ہاتھوں کے زریعے نمٹنا چاہیے
چاہے وہ کوئی بھی ہو. اپنے ملک کے حاطر تن من اور دھن قربان کرسکتے ہیں. ھمیں یہ ثابت کرنا ہوگا کہ ہم ایک قوم ہیں. جسکا وجود 1947سے قائم ہے. اور انشاءاللہ رہتی دنیا تک قائم رہیگا. جس دن ہم ذاتی مفادات کو پیچھے چھوڑ کر قومی مفادات کو آگے رکھینگیں تو ہم دنیا کی عظیم قوموں کے صفوں میں کھڑے ہونے کے قابل ہوجائینگے. آؤ ملکر 2018 کے الیکشن میں ایسے پارٹی کو ووٹ دیں جسکا ماضی بے داغ ہو اور اسکے لیڈر کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے صادق اور آمین قرار دیا ہو. بات تو سمجھ آگئی ہوگی. پی ٹی آئی. بلے پر ٹھپہ نہ بھولئیگا.

تحریر
صوبیدار میجر (ر) بخت روم شاہ تمغہ خدمت عسکری
سیاسی و سماجی کارکن پی ٹی آئی بونیر خیبرپختونخواہ

اپنا تبصرہ بھیجیں