نئے پاکستان کا نیا صدر

قوم کو بھاری اکثریت (۳۵۳ الیکٹورل ووٹ) سے کامیاب ہونے والے صدر پاکستان ڈاکڑ عارف علوی صاحب کی کامیابی پر مبارک باد پیش کرتا ہوں. کیا ہی ایک پیارا گلدستہ تیار ہوا ہے
صدر مملکت سندھ
چیئرمین سینٹ بلوچستان
وزیراعظم بنجاب
سپیکر قومی اسمبلی کے پی کے
اسکو کہتے ہیں چھوٹے صوبوں کی نمائیندگی.
میرا لیڈر جو کچھ بھی کہتا ہے وہ کرکے دیکھاتا بھی ہے. جتنے وعدے کیے ہیں وہ سب پورے کریگا.
بخت روم شاہ بونیر

اپنا تبصرہ بھیجیں