369

نیا پاکستان اور احتساب

وزیراعظم عمران خان صاحب نے 22 سال پہلے فرمایا تھا کہ اختساب سب کا ہوگا. دو نہی ایک پاکستان ہوگا. اور یہ بھی کہا تھا کہ میرے کابینہ میں ایسا وزیر نہی ہوگا جس پر نیب کا کیس ہو. کل یعنی 4 ستمبر 2018 کو وہ وعدہ بھی پورا کردیا. یعنی اپنے مشیر قانوں جناب بابر اعوان سے استعفیٰ اسلیے مانگا کہ وہ نندی پور پروجیکٹ کیس میں نیب کو مطلوب تھا. الزام یہ ہے کہ کیس میں تاخیری خربے استعمال ہوئے ہیں.
بابر اعوان صاحب کے عظمت کو سلام جس نے اپنے لیڈر کی حکم کی تعمیل میں منٹ بھی نہی لگایا اور فوراً اپنے ہاتھ سے ایک سادہ کاغذ پر استعفیٰ لکھ کر پیش کیا اور منظور بھی کردیا گیا. فیصلہ آنے تک وہ مذید مشیر نہی رہیگا.
ماضی اور خال کا اندازہ اپ خود لگائیں کہ سپریم کورٹ سے سزا یافتہ مجرم کہا کرتا تھا کہ مجھے کیوں نکالا.
اسکو کہتے ہیں نیا پاکستان. لیکن مخالفین “میں نہ مانو” کی ضد پر کھڑے ہیں
زندہ باد عمران خان, زندہ باد بابر اعوان اور زندہ باد پاکستان.
تخریر
بخت روم شاہ بونیری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں