231

یوم شہدائے پاکستان ، ہمیں پیار ہے پاکستان سے

انشاءاللہ کل 6 ستمبر کو پاکستان کے غیور عوام اپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کرے گی. آج ہم جو کچھ بھی ہیں. ان شہداء کی قربانیوں کی وجہ سے ہیں. ہرپاکستانی کا فرض بنتا ہے کہ شہیدوں کے فیملی کوہر جگہ اور ہر مقام پر ترجیح دیں. میں اپنے طرف سے تمام شہداء کو سلام پیش کرتا ہوں. شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے.
تحریر
بحت روم شاہ بونیری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں