عوام کی حکومت عوام کے ذریعے

کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک قادیانی کے معاشی کمیٹی میں نام شامل ہونے پر کافی شور اٹھا ہے. لیکن کافی جدوجہد کے بعد آخرکار اسکا نام نکال دیا گیا ہے. وزیر اعظْم پر عوام کا دباؤ دن بدن بڑھتا گیا. پھر اس مسئلے کو علماء کرام کے ساتھ ڈسکس کیا گیا. اور آخرکار عوام جیت گئی. اور حکومت نے فیصلہ واپس لے لیا. اسکو کہتے ہیں عوام کی حکومت اور عوام ہی کے ذریعے. حکومت نے بروقت فیصلہ کیا جس سے عوام مذید تقسیم ہونے سے بچ گئی. ویلڈن عمران خان, پاکستانی قوم اور پی ٹی آئی کے ٹائیگرز.
اب دیکھتا ہوں کہ اس قوم کو کون شکست دے سکتا ہے.
تخریر
بخت روم شاہ بونیری

اپنا تبصرہ بھیجیں