گیارہ ستمبر، آج کا دن پاکستان کے تاریخ میں

آج کا دن پاکستان کی تاریخ میں بھاری دن.

۱. آج کے دن پاکستانی قوم اپنے محبوب قائد محمد علی جناح سے محروم ہوگئے تھے. قائد اعظم محمدعلی جناح کی زندگی جرات، انتھک محنت، دیانتداری عزم مصمم، حق گوئی کا حسن امتزاج تھی، برصغیر کی آزادی کے لئے بابائے قوم کا مؤقف دو ٹوک رہا. اللہ انکو جنت فردوس میں جگہ عطا کرے.
۲. 11 ستمبر 2001ء دنیا کی تاریخ کا وہ افسوس ناک سنگ میل تھا جس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ۔ امریکا میں چار فضائی مسافر بردار طیارے اغوا ہو کر خودکش انداز میں امریکی سرمایہ دارانہ برتری کی علامت ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے ٹکرا دیے گئے۔ جس کے نتیجے میں ہزاروں انسان ہلاک ہوئے اور پوری دنیا میں خوف کا عالم طاری رہا ۔

۳. گیارہ ستمبر سال 2012 میں پیش آنے والاخوفناک واقعہ جسے پاکستان کا نائن الیون بھی کہا جاتا ہے، چھ سال پہلےکراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ اور اس میں 260 افراد کے زندہ جل گئے تھے.
۴. آج 11 ستمبر کو صبح سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز انتقال کرگئی. کلثوم نواز ایک نڈر خاتون تھیں. اللہ انکو جنت فردوس میں جگہ نصیب کرے..
تخریر
بخت روم شاہ بونیری

اپنا تبصرہ بھیجیں