کرونا وائرس کی ویکسین تیار ہوگئی ہے

امپیرل کالج لنڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین تیار ہوگئی ہے جسے جون 2020 میں مارکیٹ میں لایا جائے گا۔ یہاں یہ بتانا قابل ذکر ہے کہ صیہونی میگزین The Economist کے سن 2020 کے شمارے کو DeCode کرتے ہوئے اس ناچیز نے بتایا تھا کہ سال 2020 کے پہلے 6 ماہ میں خون خرابہ نظر آرہا ہے جبکہ بقیہ 6 ماہ امن ہوگا۔

پہلے 6 ماہ خون خرابہ بزریعہ کرونا آپ اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔ یہ وباء سال کے پہلے مہینے یعنی جنوری سے ہی شروع ہوگئی تھی اور چائنیز CCTV وڈیوز سے ثابت ہوتا ہے کہ وائرس کو جان بوجھ کر پھیلایا گیا ہے۔

کون پھیلانا چاہتا تھا یہ آپ خود سمجھ سکتے ہیں۔

اب امپیرل کالج لنڈن کے دعوے کے مطانق ویکسین جون 2020 میں مارکیٹ مین لائی جائے گی۔ یاد رہے جون سال کا چھٹا (6 نمبر) مہینہ ہے۔ یعنی اسکے بعد جولائی سے لوگ صحتیاب ہونا شروع ہوں گے اور پھر ڈسمبر تک امن رہے گا۔

اگر آپ نے میری “دی اکانومسٹ سیریز” نہیں پڑھی تھی فیس بک پر ان الفاظ کے ساتھ سرچ کریں

“دی اکانومسٹ میگزین 2020 کے خفیہ کوڈز”

تمام تحاریر آپکے سامنے آجائیں گے جو کہ مختلف پیجز اور اکاونٹس پر احباب نے لگا رکھی ہیں۔ میرے ذاتی پیج پر بھی پوری سیریز پوسٹ کی گئی تھی لیکن وہ پیج ہی صیہونیوں نے بند کردیا تھا۔

تحریر : یاسررسول

اپنا تبصرہ بھیجیں