انڈیا کے لیے ISPR ایک لاعلاج بیماری بن چکا ہے۔ تفصیل اس رپورٹ میں

انڈیا جان گیا ہے کہ یہ قوم جذبات کی ماری ہے اور ایسے کئی لوگ مل جائیں گے جو آستین کے سانپ بغض نکالنے میں ماہر ہیں اور عقل سے کوئی کام نہیں ان کا. ہم خود ہی انڈیا کو راستہ دکھا دیا کہ آئی ایس پی آر خلاف ایسے کام کریں تو ہی ہم انکے خلاف ہونگے.
کل کو کوئی انڈین ایکٹریس نے انڈین گورنمنٹ یا راء کی ایماء پر لکھ دیا کہ
“Doing this song for ISPR”
اور ہمارے جاہل گنوار ان پڑھ بغض کے مارے دانشوڑ انڈین ایکٹریس کے ہاتھوں بھی بیعت کرلیں گے اور الٹا لعن طعن اپنی فوج پر شروع کردیں گے.

بغض کے مارو عقل کے انے ایک بات آنکھ کھول کے پڑھ لو انڈیا کے لیے ISPR ایک لاعلاج بیماری بن چکا ہے جسے بدنام کرنے کے لیے وہ کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں. کل کو کسی کا اکاؤنٹ ہیک کرکے ISPR کے حوالے سے بات کرلی گئی تو اس قوم نے تو کالے چور پر بھی بھروسہ کرکے اپنی فوج کو کٹہرے میں لاکھڑا کرنا ہے.

لعنت ہی ایسی دانشوری اور ایسے دانشوری پہ جو اپنی فوج کے اپنے ادارے پر اعتماد کرنے کی بجائے مخالف کے ساتھ جا کھڑا ہوتا ہے چاہے مخالفت میں انڈیا ہی کیوں نہ ہو تب ہمارے لوگ اپنی فوج کی.

مخالفت میں انڈین کو بھی مائی باپ بنا لیتے ہیں.
اس صورتحال میں، میں ایک پاکستانی بھارت قوم کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جو جانتے ہیں کہ ان کی فوج انکی حکومت کے ہاتھوں کھیلتی ہے، انکی فوج بزدل ہے، انکی فوج پیٹھ دکھا کر بھاگتی ہے انکی فوج پاکستان سے بھی پٹ کے آتی ہے اور چین سے بھی.

انکی فوج ہمیشہ ہمیشہ ان سے جھوٹ بولتی ہے لیکن کمال ہے انڈین عوام کی کہ اپنی فوج کو اپنے ماتھے کا جھومر سمجھتے ہیں. پوری بھارتی قوم اپنی فوج کی پشت پر کھڑی ہے کسی کی جرات نہیں کہ وہ انکی فوج کی برائی کردے یا تنقید کردے.

پاکستان میں موجود ایک بہت بڑا اور خاص کر میڈیا سے تعلق رکھنے والا طبقہ اس وقت براہِ راست فری میسنز کے زیرِ اثر ہے اور فری میسنز اس وقت پاکستان کو کھوکھلا کرنے اور عوام کو اپنی افواج کے خلاف کرنے کے لیے کس حد تک جاسکتے ہیں شاید سوچ ہے آپکی.

کہیں تو فری میسنز کے خلاف بھی محاذ کھول لونگا ان شاءاللہ.

Ispr general asif Ghafoor
Boss General Asif Ghafoor

تحریر: #انوکھاسپاہی

اپنا تبصرہ بھیجیں