ان یہ کھلاڑی پٹواری جیالے جماعتی زیبرا سرخے ساروں میں ایک چیز مشترک ہے؟

یہ کھلاڑی پٹواری جیالے جماعتی زیبرا سرخے ساروں میں ایک چیز مشترک ہے سارے تب تک پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگاتے ہیں جب حالات ان کے حق میں چل رہے ہوں انکی محبت افواج پاکستان سے اس وقت تک ہے جب تک ان کی حمایت اور حق میں کچھ ہوتا رہے.

شخصیت پرستی

جب بھی ان کے خلاف کچھ ہوگا افواج پاکستان کو گالیاں دینے لگ جاتے ہیں آپ کو یاد ہوگا جب سے مریم نواز کا نام ڈان لیکس سے نکلا تھا تو کس قدر افواج پاکستان کی توہین کی گئی تھی کتنا مذاق اڑایا گیا تھا کتنا طنز کیا گیا تھا ۔آپ ساری جماعتوں کو اٹھا کر دیکھ لیں سب کی یہی تاریخ رہی ہے.

مگر کچھ لوگ ہیں جن کی وفاداری اور افواج پاکستان سے محبت کسی پارٹی کی وجہ سے نہیں بلکہ صرف انکی قربانیاں اور اسلام اور پاکستان کے دفاع کی وجہ سے ہے
ہمارا تعلق کسی پارٹی سے نہیں.

ہمارا تعلق صرف پاکستان سے ہے اور پاکستان کے ظاہر اور گمنام مجاہدین سے ہے یہ پوسٹ ایک سال پہلے کی تھی پر کل نواز شریف کی ضمانت پر افواج پاکستان کے جنرلز کے بارے جو بکواس کی گئی اور زہر اگلا گیا اس نے مجھے مجبور کیا کہ دربارہ اپنی یہ پوسٹ دوبارہ کروں ۔اب ڈیل ہوئی ہے تو یہ لوگ پھر سے یہ لوگ پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائیں گے.

ہمیں افسوس ہے کہ یہ لوگ شخصیت پرست ہیں ۔انکی محبت ایک فرد واحد کے گرد گھومتی ہے. خیر مجھے خوشی ہوتی ہے میرے ان بھائیوں پر جن کی محبت افواج پاکستان سے لا محدود ہے اور غیر مشروط ہے.

مجھے فخر ہے ان پر اور میں انکو سلام پیش کرتا ہوں
پاک فوج زندہ باد

الھم انصر من نصر دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم این ما کانوا ومن کانوا الھم انصر المجاہدین این ما کانوا ومن کانوا۔ آمین

تحریر
مبین حسن

اپنا تبصرہ بھیجیں