276

کھلبوشن فیصلہ سنانے والے جج کون ہیں ؟؟

ہیگ کی عالمی عدالت انصاف میں بدنام زمانہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا فیصلہ سنانے والے جج عبد القوی یوسف کا تعلق افریقہ کے اسلامی ملک صومالیہ سے ہے ۔وہ اقوام متحدہ کے عالمی ادارے یونیسکو کے قانونی مشیر بھی رہے ہیں۔

اس کے علاوہ وہ کئی متعدد بین الاقوامی اداروں میں اہم عہدوں پر فائز رہے ہیں ۔عبدالقوی یوسف کا نام عالمی سطح پر نمایاں ماہرین قانون کی فہرست میں شامل ہے ۔ عبدالقوی یوسف 2009 سے عالمی عدالت انصاف سے وابستہ ہیں

جج عبد القوی یوسف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں