4,090

اٹنلییجس ذرائع کے مطابق تین ملکوں نے مل کر پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی کر دی تھی،بھارت، اسرائیل اور؟

اٹنلییجس ذرائع کے مطابق تین ملکوں نے مل کر پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی کر دی تھی،بھارت اور اسرائیل کا نام تو میڈیا نے لیا البتہ تیسرے کو گول کر گئے.

میرے خیال سے تیسرا حرامزادہ ایران تھا جو 27 فروری سے ایک آدھ دن پہلے اپنے جنگی جہاز پاکستانی سرحد کے قریب اپنے ائیر بیس پر لے آیا تھا اور قاسم سلیمانی عوامی اجتماعات میں کھلے عام پاکستان کو دھمکیاں دے رہا تھا.




ایران نے ہمیشہ کھل کر اس ریجن میں پاکستان کے خلاف
بھارت کی دلالی کی ہے،ایرانی سرزمین پاکستان کے خلاف
بھارتی جاسوس استعمال کرتے آئے ہیں.

وقت آ گیا ہے کہ ایران کو مناسب طریقے سے سمجھایا جائے
کہ بس بہت ہوگیا،اگر پھر بھی باز نہیں آتا ہے تو الٹے ہاتھ کی چماٹ سے بھی کام چلایا جاسکتا ہے.

گذشتہ ایک عرصے سے ایران کے اندرونی حالات خراب ہیں
بے روزگاری کے باعث ایرانی خواتین جسم فروشی اور نوجوان چوریوں پر اتر آئے ہیں،آئے روز تہران،مشہد،زاہدان،
طوس،اہواز،اصفہان،شیراز میں لوگ سڑکوں پر ہوتے ہیں.




لام ہے کہ فارسی بلی کو اس کی اوقات میں رکھا جائے.

اگر ضرورت پڑی تو ایک آدھ میزائل کو ایران کی طرف سیدھا کرنے سے جہاں اس انڈین بغل بچے کی طبیعت ٹھیک
کی جاسکتی ہے وہی فارسی بلی کی دم پر قدم رکھ کر عربوں کا امریکہ بھی ہم بن سکتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں