156

انٹی کرپشن ویک کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر مندنڑ جناب سعیداللہ جان صاحب کے سربراہی میں اگا ہی واک کا اہتمام

Say no to corruption

انٹی کرپشن ویک کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر مندنڑ جناب سعیداللہ جان صاحب کے سربراہی میں اگا ہی واک کا اہتمام کیا گیا۔ واک میں تحصیل ناظم مندنڑ عمر حیات، نائب نا ظم اشتر خان، ڈی ایس پی سرکل طوطالے، ایس ڈی ای او، مندنڑ، پرنسپل جی ایچ ایس ایس، نا ؤگی، ایس ایچ او نا ؤگی، محکمہ ریوینو کے اہلکاروں، ویلج کونسل سیکریٹریز، ڈسٹرکٹ و تحصیل ممبرز، ویلج نا ظمین، سماجی و سیا سی شخصیات، سکول طلباء اور عام لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔





Say no to corruption

شرکائے واک سے حطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر مندنڑ، نے کرپشن کے نا سور پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ اسسٹنٹ کمشنر جناب سعیداللہ جان صاحب نے اپنے حطاب میں کہا کہ کرپشن کے سدباب کے خا تمے کیلئے حکومتی سطح پر خصوصی اقدمات کئے گئے ہیں اسلئے جہاں کہا ں بھی کرپشن نظر آئے تو رپورٹ کریں انشاء اللہ انکے خلاف سخت تا دیبی کا روائی عمل میں لا ئے جا ئیگی۔

Say no to corruption

اسسٹنٹ کمشنر صاحب نے عوام پر زور دیا کہ انکے تعاون کے بغیر کرپشن کے نا سور پر قابو پا نا مشکل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں