307

بونیر پولیس کی ایمانداری کا ایک اور بے مثال کارنامہ

بونیر پولیس) شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
بونیر پولیس کی ایمانداری کا ایک اور بے مثال کارنامہ
آج مورخہ 8 نومبر 2018 کو ایک پرس) بٹواہ( جس میں قومی شناختی کارڈ، اہم کاغذات کے ساتھ 13150روپے تھیں کانسٹیبل عبدالسمیع کو ملا.





جس نے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ڈگر ظفر خان کو حوالہ کرکے جنہوں نے ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے متعلقہ شخص محمد رحمان ولد عبد الحق سکنہ برہ حجرہ پاچا کلے پیربابا کو اپنے دفتر بلا کر پرس) بٹواہ ( قومی شناختی کارڈ، اہم کاغذات کے ساتھ 13150روپے حوالہ کیا.

جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بونیر پولیس کی ایمانداری پر ان کا شکریہ ادا کیا.) ترجمان بونیر پولیس(





اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں