مظاہروں کے دوران ملوث شرپسند عناصر سے علماءکرام کا تعلق

مظاہروں کے دوران ملوث شرپسند عناصر سے علماءکرام صاحبان نے لا تعلقی کا اظہار کیا ہے. مہربانی کر کے ان شرپسند عناصر کی شناخت کروں جنہوں نے نجی یا سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا ہو یا جلاؤ گھیراؤں میں ملوث ہو۔



ان کے تصاویر یا ویڈیوں مکمل پتہ کے ساتھ ہمارے فیس بک پیج یا وٹسپ نمبر 03339700775 پر بھیج دے تاکہ انکے خلاف قانونی کارروائی کی جائے.

نوٹ : اطلاع دہندہ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا.
ترجمان: بونیر پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں