چوری شدہ موبائل افغانستان سمگل کرنے والا گروہ گرفتار

پشاور. کیپیٹل سٹی پولیس پشاور نے ملک بھر سمیت پشاور میں سرگرم راہزن گروہ کے سرغنہ سمیت 9اراکین کو گرفتار کر کے 80 لاکھ روپے مالیت سے زائد کے 100 سے زائد موبائل فونز بر آمد کر لئے مسروقہ موبائل فون ایک تقریب کے دوران مالکان کے حوالہ کر دئیے گئے ملزمان موبائل فون چھیننے کے بعد ڈیلر کے حوالے کرتے تھے جنہیں بعد ازاں افغانستان سمگل کردیا جاتا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں