اسرائیلی وزیر اعظم سے خفیہ ملاقات آخیر معاملہ کیا ہے؟

پٹواریوں کا نیا پراپیگنڈا
لیفٹیننٹ نوید مختار کی تصویر کو ایڈٹ کرکے اس پر اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی تصور لگا کر پراپیگنڈا کررہے ہیں
ن لیگ کی ساری سیاست جھوٹ فراڈ دھوکہ دہی پر مشتمل ہے اور جبکہ ن لیگ کا سوشل میڈیا بھی جھوٹ پھیلانے میں اپنے ۔لیڈران سے کسی بھی طرح پیچھے نہیں ہے

اصل تصوہر




فیک تصویر

اپنا تبصرہ بھیجیں