بھارت نے ایک بہت بڑا جاسوس گرفتار کرلیا

انڈین آرمی کی سگنل رجمنٹ سے تعلق رکھنے والے سپاہی کو براہموس میزائل کی معلومات پاکستان کو بیچنے کے الزام میں اتر پردیش کے میرٹ کینٹ سے گرفتار کرلیاگیا.یاد رہے کچھ دن پہلے براہموس میزائل پر کام کرنے والے ایک سینئر سسٹم انجنئیر نشانت اگروال کو بھی گرفتار کیا گیا تھا. اس کے علاوہ دو مزید افراد کو آگرہ اور کانپور سے بھی گرفتار کیا گیا ہے.

انڈیا میں آئی ایس آئی کے نام پہ جس جس کی دھوتی اٹھائی جاتی ہے وہی انڈین نکلتا ہے.
ان شاءاللہ جو حالات چل رہے کچھ دن بعد مودی اور بپن راوت پہ بھی آئی ایس آئی کے لیے کام کرنے کے الزامات لگنے والے ہیں پھر یہ ایک دوسرے کو ہی دیکھ کے ڈریں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں