1,128

موبائل صارفین کےلئے خوشخبری، 20 اکتوبر کو اب کسی کا موبائل بند نہیں ہوگا

موبائل صارفین کےلئے خوشخبری۔۔۔
وفاقی حکومت اور موبائل ایسوسی ایشن کی مزاکرات کامیاب۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیر میاں اظہر اور آل پاکستان موبائل ایسوسی ایشن کے صدر بابر محمود کے درمیان مزاکرات کامیاب۔ مزاکرات میں 20 اکتوبر کو موبائل بندش کا فیصلہ موخر
کرنے کی یقین دہانی۔



حتمی مزاکرات کل 2 بجے اسلام آباد میں ہونگے۔ نمائندہ وفد میں بلوچستان سے آل بلوچستان موبائل ایسوسی ایشن کے حاجی کاکڑ، اور حاجی شراف الدین بادیزئی شامل تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں