پشتون قوم کے سب سے بڑے دشمن کون؟

پشتون قوم کے سب سے بڑے دشمن قوم پرست رہنماء ہے ؟ ہم پشتون کتنے بے وقوف قوم ہے اور ہم سے بھی بڑے بے وقوف پنجابی قوم ہے’؛ جو اپنے قوم قبیلے کے جھوٹے اور منافق رہنماوں کے جھوٹی پاپرگنڈے میں آکر پختون پنجابی آختلافات میں اولجھ جاتے ہے پہلے بات تو یہ پنجابی ہم سے کیوں نفرت کرتے ہے اور ہم پنجابی قوم سے کیوں نفرت کرتے ہے ؟

پنجابی قوم کے ہم سے کیا دشمنی ہے اور ہمارے پشتون قوم کے پنجابیوں سے کیا دشمنی ہے
ہم پشتون قوم بھی مسلمان اور ایک اللہ اور ایک نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان رکھتے ہے
اور پنجابی قوم بھی مسلمان ہے اور ایک اللہ اور ایک نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ایمان رکھتے ہے؟
ہم پشتون قوم کا خانہ کعبہ مسجد حرام بیت اللہ مکہ مکرمہ ہے
پنجابی قوم کا بھی خانہ کعبہ مسجد حرام بیت اللہ مکہ مکرمہ ہے

ہم پشتون بھی پاکستانی ہے اور وطن کے وفادار ہے
پنجابی قوم بھی پاکستانی اور وطن کے وفادار ہے
پھر ہمارے بیج آختلافات کس چیز کا؟ کس نے ہمارے بیج نفرت کے پودا بو دیا ہے؟ آخر ہمارے بیج غلط فہمی اور آختلافات کب تک چلائے گی؟

ہمارے بیج صرف آختلافات لسانی تعصب ہے یعنی زبانی آختلافات
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد پاک ہے نہ کسی عربی کو عجیمی پر فضلیت حاصل ہے اور نہ عجمی کو عربی پر فضلیت حاصل ہے اور نہ کسی گورے کو کالے پھر فضلیت حاصل ہے اور نہ کسی کالے کو گورے پر فضلیت حاصل ہے اور نہ کوئی امیر غرہب سے افضل ہے اور نہ غریب امیر پر فوقیت رکھتے اگر اللہ کے ہاں کوئی افضل اور فوقیت کے ملک ہے تو وہی بندہ تقویٰ یعنی اللہ کے خوف اختیار کرنے والے بندے ہے
یہی وہ مبارک حدیث ہے جو ہمارے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں قوم پرستی کے لعنت سے منع فرمایا ہے۔

تو دوستوں سیاسی قوم پرست لوٹیروں کے باتوں میں نہ ائے اور اپنے صفوں میں اتحاد قائم کریں اور ایک پاکستانی مسلمانی اور نبی پاک کے امتی کے حیثیت سےایک قوم بنے.
پاکستان اور اسلام کے دشمنوں کے لیے اپنے صفوں میں یکجہتی پیدا کرے اور اسے تمام سیاست دانوں کا بیکاوٹ کرے جو ہمارے بیج نفرت کو ہوا دیتے ہوں؟کیونکہ یہی سیاست دان اپس میں محبت ہے او بھی کارپشن اور ہمارے خون چوسنے کے لیے
جب ہمارے سیاست دان ہم کو بے وقوف بنانے کے لیے ہمیں قومیت کے نام پر اپس میں لڑوتے ہے اور خود کرپشن اور قومی خزانہ لوٹنے کے لیے یکجھاں ہوتے ہے۔

تو کیوں نہ ہم اپنے ملک کے خاطر اپس میں کیوں لڑے ہمیں بھی چاہیے کہ ایک،دوسرے ک برداشت کرے اور قوم پرست پارٹیوں کا بیکاوٹ کرے اور ایک پاکستانی قوم بن جائے
پاکستان زندہ اباد تھا زندہ اباد ہے اور زندہ اباد رہے گا
پاک فوج ہمارے ملک کے محافظ ہے اور پاک فوج کے خلاف کسی بھی پاوپرگنڈے پر کان نہ دوہرآئے۔

سوشل میڈیا پر پاکستان کے دشمنوں کو بر پور جواب دیا جائے اور دشمن کے پختون پنجابی نفرت پیدا کرنے والے فیک اکانٹ سے ہوشیار ہو جائے ..انشاء اللہ عنقریب ہم ترقیاتی قوم بن جائے کے او دشمن کو شکست ہو جایگی
پاکستان زندہ اباد
پاک فوج زندہ اباد
اور یہ جو دہشت گردی ہے
اس کے علاج واحد فوجی وردی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں