432

اللہ تعالی کی وہ کونسے چار رحمتیں ہیں جو انسان سے برداشت نہیں ہوتی؟

“چارچیزیں”
اللہ تعالی کی چار رحمتیں جو انسان سے برداشت نہیں ہوتی۔
بیٹی
مہمان
بارش
اور بیماری

اللہ کی رحمت سے دور لے جاکرجانے والی چار چیزیں جو انسان خوشی سے قبول کرلیتا ہے۔
سود
جہیز
غیبت
اور جھوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں