393

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بونیر صادق بلوچ کا پبلک لیزان کمیٹوں کے ممبران سے میٹنگ

بونیر پولیس “شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ”
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بونیر صادق بلوچ نے کل علاقہ سلارزئ تھانہ جوڑ اور آج علاقہ خدوخیل میں تھانہ طوطالئی اور تھانہ چنگلئی کے سطح پر پبلک لیزان کمیٹوں کے ممبران سے میٹنگ کرائی۔جسمیں لیزان کمیٹیوں کے ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بونیر نے لیزان کمیٹی کے ممبران کو اپنے اختیارات اور ذمہ داریوں کا احساس دلاتے ہوئے ان پر واضح کیا کہ لیزان کمیٹی کے ممبران کےپاس باقاعدہ قانونی اختیارات ہیں۔اگر اس اختیارات کو اچھے طریقہ سے نبھائے تو معاشرے کے جرائم میں کافی حد تک کمی اسکتی ہیں۔

ایس ڈی پی او سرکل طوطالئی محمد نعیم خان اور ایس ایچ اوز تھانہ جوڑ, طوطالئی اور چنگلئی کو ہدایت کی گئی کہ ہر مہینہ میں کم از کم ½ مرتبہ ان ممبران کیساتھ ملاقات کریں۔اور ان سے معاشرہ کے مسائیل اور جرائم کے بارہ میں معلومات حاصل کریں۔اگر اسطرح ایشو سامنے اتی ہو جسکی وجہ سے مستقبل میں دو خاندانوں یا قبیلوں اور فریقین کے مابین تصادم پیش ہونے کی گمان ہو۔تو پہلے سے اسکی روک تام کیلئے اقدامات اٹھائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں