339

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بونیر صادق بلوچ کے خصوصی ہدایت پر آج 02 اکتوبر 2018 انچارج ٹریفک وارڈن محمد علی خان کے زیر نگرانی اقراء پبلک سکول سواڑی میں روڈ سفٹی آگاہی پروگرام کا آغاز ہوا

بونیر پولیس “شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ”
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بونیر صادق بلوچ کے خصوصی ہدایت پر آج 02 اکتوبر 2018 انچارج ٹریفک وارڈن محمد علی خان کے زیر نگرانی اقراء پبلک سکول سواڑی میں روڈ سفٹی آگاہی پروگرام کا آغاز ہوا ۔2 گھنٹے کے اس مختصر وقت میں 80 سکول سٹاف سمیت 1100 طلباء نے پروگرام میں شرکت کی ۔ اس پروگرام میں اقراء سکول کے بچوں کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی کے متعلق مختلف کلاس لیئے گئے۔ سکول انتظامیہ نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بونیر کے اس احسن اقدام کو بہت سراہتے ہوئے بونیر ٹریفک وارڈن پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں